Search

Chocolate Spiral Buns

Home » Written Recipes » Recipes » Desserts » Chocolate Spiral Buns
chocolate spiral buns چاکلیٹ اسپائرل بن
اجزاء
  • میدہ تین کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • چینی تین چائے کے چمچ
  • خمیر ایک کھانے کا چمچ
  • گرم دودھ آدھا کپ
  • گرم پانی حسب ضرورت
  • (مکھن دو اونس (پگھلا ہوا
  • چاکلیٹ اسپریڈ حسب ضرورت
  • (دار چینی ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (مکھن دو کھانے کے چمچ (پگھلا ہوا
ترکیب
  1. ایک پیالے میں میدہ، دو چائے کے چمچ چینی اور نمک شامل کرلیں۔
  2. اب اس میں خمیر مکس کریں اور نیم گرم پانی ڈال دیں۔
  3. پھر اس میں دو اونس پگھلا ہوا مکھن ڈال کر نرم ڈو بنائیں اور اتنا گوندھیں کہ ڈو اسموتھ ہو جائے۔
  4. اب ڈو کو گریس کیے ہوئے ایک پیالے میں ڈال دیں اور ڈھک کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں، یہاں تک کہ وہ پھول کر ڈبل ہو جائے۔
  5. اب ڈو کو گوندھیں اور اسے مستطیل کی شکل میں رول کر دیں۔
  6. پھر اس پر دو کھانے کے چمچ مکھن برش کریں اور چاکلیٹ اسپریڈ لگائیں۔
  7. اب ایک چائے کا چمچ چینی اور پسی دار چینی چھڑک کر سوئس رول کی طرح رول کرلیں۔
  8. پھر اسے دو سینٹی میڑز کے سلائسز میں کاٹیں اور گریس کی ہوئی بیکنگ ڈش میں رکھ دیں۔
  9. آخر میں اسے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر دس منٹ بیک کرنے کے لیے چھوڑ دیں۔
  10. اس کے بعد اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر کرکے دوبارہ دس منٹ بیک کرلیں۔

You May Like

Malai Kofta Chef Gulzar

Twitter @ChefGulzarHussa Instagram @Chefgulzar Facebook page www.facebook.com/chefgulzarrecipes For Business inquiries:

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Mini Cheesecakes

Mini Cheesecakes Recipe

Preheat oven to 350 degrees F (175 degrees C). Line miniature muffin tins (tassie pans) with miniature paper liners. Crush the vanilla wafers, and place 1/2 teaspoon of the crushed vanilla wafers into each paper cup.

Lavosh 2

Lavosh

Preheat oven to 400 degrees F (200 degrees C). In a large bowl, stir together, flour, sugar and salt. Add water, 1 egg white and melted butter and mix well to make a stiff dough.

Mini Cheesecakes

Mini Cheesecakes Recipe

Preheat oven to 350 degrees F (175 degrees C). Line miniature muffin tins (tassie pans) with miniature paper liners. Crush the vanilla wafers, and place 1/2 teaspoon of the crushed vanilla wafers into each paper cup.