Search

کریمی فروٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » کریمی فروٹ
Creamy Fruit

اجزا

  • کریم دو پیکٹ
  • (چینی دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
  • کیلے چھ عدد
  • فروٹ کوکٹیل ایک ٹن
  • سبز جیلی ایک پیکٹ
  • ریڈ جیلی ایک پیکٹ
  • (کھوپرا حسب ضرورت (پسا ہوا

ترکیب

  1. یک پیالے میں کریم، چینی، کیلے، فروٹ کوکٹیل، آدھی سبز جیلی، آدھی ریڈ جیلی اور کھوپرا ڈال کر مکس کر لیں۔
  2. اب اس کو ڈش آؤٹ کر لیں۔
  3. گارنش کے لیے باقی سبز جیلی اور ریڈ جیلی ڈال دیں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے