Search

پی نٹ بٹر چاکلیٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » پی نٹ بٹر چاکلیٹ
Peanut Butter Chocolate

اجزا

 

  • پی نٹ بٹر آدھا کپ
  • چھنی ہوئی آئسنگ شوگر دو کھانے کے چمچ
  • کوکو پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • پگھلی ہوئی ڈارک چاکلیٹ سو گرام
  • پگھلی ہوئی ملک چاکلیٹ تیس گرام

ترکیب

  • ایک پیالے میں پی نٹ بٹر، چھنی ہوئی آئسنگ شوگر اور کوکو پاؤڈر مکس کریں۔
  • پھر اسے فریز کر دیں۔
  • اب اسے چوبیس ٹکڑوں میں کاٹ کر فریزر میں جما لیں۔
  • اب پگھلی ہوئی ڈارک چاکلیٹ میں ڈبو کر بٹر پیپر لگی ٹرے میں رکھیں۔
  • آخر میں پگھلی ہوئی ملک چاکلیٹ سے سجا کر پیش کریں۔

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Grilled Fish

گرلڈ فش

اجزا   فش فلے دو عدد سویا سوس دو کھانے

Grilled Fish

گرلڈ فش

اجزا   فش فلے دو عدد سویا سوس دو کھانے