اجزاء
انڈے 6عدد
K&Ns Smoked Breast Fillet 150 گرام
گاجر(چوپ) 2کھانے کے چمچ
پیاز(چوپ) 2کھانے کے چمچ
ہرا پیاز(چوپ) 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
سفید مرچ 1 چائے کاچمچ
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
ترکیب
ایک برتن میں انڈے توڑ کر ڈال دیں ۔
اب اس میں پیاز، گاجر، ہرا پیاز،نمک، سفید مرچ، کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
بریسٹ فلے کو پیکٹ پر دی ہوئی ہدایات کی مدد سے تیار کر لیں۔
ایک پین میں تھوڑا سا کھانے کا تیل لیں۔
اب اس میں انڈا کا کچھ حصہ ڈال لیں اب اس پر دو عدد تیار کیا ہوا بریسٹ فلٹ رکھ کر انڈے کو رول کر لیں اور پین کے ایک طرف کر لیں۔
اب اس ہی پین باقی کچھ انڈا کو ڈال دیں اور اس پر بھی تیار کیا ہوا بریسٹ فلٹ کو رکھ دیں اوپہلے والے رول کو ا اس کے ساتھ رول کر لیں۔
اور اس طرح سارے انڈے کو تھوڑا تھوڑا ڈال کر پکا لیں اور رول کر لیں ۔
آپکا مزے دار ایگ رول تیار ہے۔
پکانے کا وقت :
25 Minutes
افراد :
2-3