Search

مٹن لیگ روسٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » مٹن لیگ روسٹ
Mutton Leg Roast

اجزا

 

  • بکرے کی ران ایک کلو
  • لیموں کا جوس چار چائے کے چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • سفید مرچ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کے چمچ
  • (دہی ایک کپ (پھینٹی ہوئی
  • (پپیتا دو کھانے کے چمچ (باریک پسا ہوا
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • سفید سرکہ چار چائے کے چمچ

ترکیب

 

  • ران میں کٹ لگائیں اور سرکہ لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  • لیموں کا جوس، نمک، سفید مرچ پاؤڈر، ادرک لہسن پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، دہی میں مکس کرلیں۔
  • اب اس سارے مکسچر کو ران پر اچھی طرح لگائیں۔
  • ہلکی آگ پر بغیر پانی کے دو گھنٹے پکائیں یہاں تک کہ ران گل جائے۔
  • پھر اسے پلٹ کر بھی آدھا گھنٹہ پکائیں تاکہ اچھی طرح گل جائے۔
  • اوون میں بنانے کے لئے اسے المونیم فول سے لپیٹ کر ایک بیکنگ ٹرے میں ڈال کر اوون میں درمیان میں رکھ کر دو گھنٹے بیک کریں اور سرو کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography