Search

جوسی فروٹ چاٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » جوسی فروٹ چاٹ
fruit trifle

اجزا

  • :فروٹ چاٹ کے لئے
  • آم دو سے تین عدد
  • موسمی پھل دو سو پچاس گرام
  • :جوسی ساس کے لئے
  • اورنج جوس ایک کپ
  • کریم ایک کپ
  • براؤن شوگر تین سے چار کھانے کے چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
  • چینی حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

ترکیب

  1. فروٹ چاٹ کے لئے: ایک پیالے میں آم اور موسمی پھلوں کے کیوبز کاٹ کر ڈالیں۔
  2. جوسی ساس کے لئے: ایک پیالے میں اورنج جوس، چینی، کالی مرچ، زیرہ، براؤن شوگر، کریم، کالا نمک اور نمک ڈالیں۔
  3. ایگ بیٹر کی مدد سے تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور ساس بنا لیں۔
  4. اب ایک ڈیپ سرونگ ڈش میں آم اور پھلوں کے کیوبز ڈال کر اوپر ساس ڈال کر سرو کریں۔

You May Like

1565770587 maxresdefault

Beef Roll

Twitter @ChefGulzarHussa Instagram @Chefgulzar Facebook page www.facebook.com/chefgulzarrecipes For Business inquiries:

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے