اجزا
- پیاز آدھا کلو
- مکھن دو کھانے کے چمچ
- چکن کی یخنی ایک کپ
- نمک، کالی مرچ حسب ذائقہ
- چینی ایک چائے کا چمچ
ترکیب
- براؤن بریسڈ انین کے لیے پین میں پیاز کو چھیل کر مکھن کے ساتھ سوتے کرلیں اور ہلکا براؤن کرلیں۔
- اب اس میں چکن کی یخنی ، نمک، کالی مرچ اور چینی ڈال کر ڈھک دیں اور پچیس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکالیں۔