Search

رشین کیک

Home » Recipes » Urdu Recipes » رشین کیک
Russian Cake

اجزا

 

  • انڈے 3 عدد
  • چینی 3 اونس
  • میدہ 3 اونس
  • ونیلا ایسینس چند قطرے
  • بیکنگ پاٰؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • آئسنگ کے لیے
  • مکھن 200 گرام
  • آئسنگ شوگر 100گرام
  • مازری پین آدھا کلو
  • لال رنگ حسبِ ضرورت
  • نیلا رنگ حسبِ ضرورت
  • پیلا رنگ حسبِ ضرورت

ترکیب

 

  • مکھن اور چینی کو اچھی طرح مکس کریں، بیٹر کی مدد سے۔
  • اب اس میں میدہ اور بیکنگ پاؤڈر، ڈال کر فولڈ کریں اور ونیلا ایسنس شامل کر دیں۔
  • کا سانچہ گریس کر لیں، اور کیک مکسچر ڈال دیں۔4xاب 8
  • 10 منٹ تک 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں، اب ٹھنڈا کر لیں پھر سلائسز میں کاٹ لیں۔
  • آئسنگ کے لئے آئسنگ شوگر کو بیٹ کر لیں پھر کیک کے بیچ میں لئیر لگائیں۔
  • اب مازری پین کے 4-3 ٹکڑے کر دیں، ایک میں لال رنگ، ایک میں پیلا، ایک میں نیلا رنگ شامل کر لیں، اور اسکے رول بنا کر کیک کے بیچ میں سینڈ وچ کر دیں۔
  • فونڈنٹ آئسنگ کے لیے آئسنگ شوگر، مکھن، کوکو پاؤڈر اور پانی کو اچھی طرح مکس کر لیں۔
  • اسکے بعد پورے کیک کو فونڈنٹ آئسنگ سے کور کریں اور ڈیکوریٹ کر لیں۔

 

 

You May Like

Mango Ladoo

Twitter @ChefGulzarHussa Instagram @Chefgulzar Facebook page www.facebook.com/chefgulzarrecipes For Business inquiries:

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography