Search

آلو زیرہ

Home » Recipes » Urdu Recipes » آلو زیرہ
Potato with Cumin Seeds

اجزا

 

  • زیرہ ایک کھانے کا چمچ (Cumin 1 tbsp)
  • لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئ) (Red chilli powder ½ tsp)
  • گرم مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسا ہوا) (Hot spice powder ¼ tsp)
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Turmeric powder ¼ tsp)
  • آلو دو عدد (کیوب کی شکل میں کٹے ہوئے) (Potatoes 2 cut into cubes)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ (Cooking oil 2 tbsp)
  • رائی / سرسوں کے بیج حسبِ ضرورت (Mustard seeds as required)

ترکیب

  • ایک نان اسٹک فرائنگ پین (non stick frying pan) میں کوکنگ آئل (cooking oil) کو گرم (heat) کرلیں اور اس میں زیرہ کو بھون (roast) لیں۔
  • اس کے بعد اس میں کیوب (cube) کی شکل میں کٹے ہوئے آلو شامل کرلیں اور اسے مزید دس سے پندرہ منٹ (10-15 mints) تک درمیانی آنچ (medium flame) پر بھونیں (roast)۔
  • پھر اس میں پسی ہوئی لال مرچ، گرم مصالحہ، رائی/سرسوں کے بیج، ہلدی اور نمک شامل کرکے کچھ دیر کے لیے ڈھکن ڈھانپ  (cover)دیں یہاں تک وہ تیار ہو جائیں۔
  • پھر ڈش میں نکال کے سرو کریں۔
  • نوٹ: اس ڈش  (dish)کو آپ کئی مختلف اشیاء مثلاً گوبھی، مٹر سے بھی تیار کر سکتے ہیں۔

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے