Ras Malai

Home » Written Recipes » Recipes » Desserts » Ras Malai
ras Malai

رس ملائی اجزاء
کارن فلور 1چائے کاچمچ
دودھ 2لیٹر
کاجو 35گرام
بادام 35گرام
پستہ 35گرام
زعفران 1چٹکی
کنڈنسڈ ملک 1/2کپ
پانی 4 کپ
چینی 1 کپ
لیموں کارس 3چائے کے چمچ

رس ملائی ترکیب
۔ایک پین میں دودھ (ایک لیٹر )لے کر اُبال لیں ۔
۔اب اس میں لیموں کا رس ڈال کر دودھ کی پھُٹکڑیاں بنا لیں ۔
۔اب اس دودھ کو ایک ململ کے کپڑے میں ڈال کر چھا ن لیں اور ہلکا سا نچوڑ کر فالتو پانی نکال لیں ۔
۔اب نچوڑی ہوئی پوٹلی کو دوبارہ تیس منٹ تک لٹکا لیں تاکہ مزید پانی نکل جائے ۔
۔اب پھٹے ہوئے دودھ کو ایک برتن میں ڈال کر اس میں کا رن فلور ڈال دیں اور ہلکا سا ملائم کر لیں اور اس کے پیڑے بنا لیں ۔
۔اب ایک پین میں پانی اور چینی لے کر اچھی طرح ہلا کر مکس کرلیں ۔
۔اب چولھے کی آنچ کو تیز کر یں اور اس میں تیار کیے ہوئے پیڑے ڈال دیں ۔
۔اب ڈھکن بند کر لیں اور اٹھارہ منٹ تک پکا کر نکال لیں ۔
۔اب تیار شدہ پیڑوں کو ایک برتن میں ڈال کر تیار شدہ شیرے میں ڈپ کریں اور ٹھنڈا کرلیں ۔
۔اب ایک پین میں دودھ (تین کپ )لیں اوراس میں کنڈنسڈ ملک ،پستہ ،کاجو اور بادام ڈال کر بارہ سے پندرہ منٹ تک پکالیں اور گاڑھا ہونے پر اُتار لیں (دودھ ملائی تیار ہے )۔
۔اب ایک برتن میں پیڑے لیں اور اس پر تیار کی ہوئی دودھ ملائی ڈال دیں ۔
۔آپکی مزیدار رس ملائی تیار ہے ۔
۔پکانے کا وقت: 40 منٹ افراد: تین عدد

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

toast

Apple Toast

Serving Details Yield: 2 servings Preparation Time: 5 minutes Cooking

easy blender pancakes

Three-minute Blender Banana Pancakes | The Cook Book

Melt the butter in a non-stick frying pan over a low-medium heat. Meanwhile, add the banana, egg, flour and baking powder to a blender and blitz for 20 seconds.

Pour three little puddles straight from the blender into the frying pan. Cook for 1 min or until the tops start to bubble, then flip with a fork or a fish slice and cook for 20-30 seconds more. Repeat with the rest of the mixture to make three more pancakes.

Serve the pancakes with chopped strawberries or banana and a splash of maple syrup, if you like.

Chicken Masala

Chicken Masala

Serving Details Serves: 4 people Preparation Time: 15 minutes Cooking

toast

Apple Toast

Serving Details Yield: 2 servings Preparation Time: 5 minutes Cooking