Malai Kofta

Home » Written Recipes » Recipes » Main Course » Malai Kofta
Malai Kofta

اجزاء:
پیاز 1کپ
پنیر (چیڈر چیز) 1کپ
چکن بون لیس آدھا کلو
سبز مرچیں 3-4
دھنیا 1کپ
بریڈ سلائیسیز 3
بھنیچنوں کا پاؤڈر 4کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
گریوی کے اجزاء:
کھانے کا تیل آدھا کپ
پسے ہوئے ٹماٹر 1کپ
پیاز پیسٹ 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
سبز مرچیں 2-3
کاجو پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1-2چائے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
دہی 1کپ
کریم آدھا کپ
پانی 1چوتھائی کپ
دھنیا 1-2کھانے کے چمچ (گارنش کے لئے)

ترکیب:
ایک چوپر میں کوفتے کے تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
ہاتھوں پر آئل لگا کر کوفتے کے مکسچر سے گول کوفتہ بنا لیں۔
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر یں اور کوفتے ہلکی درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔
پھر ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں پیاز پیسٹ ڈال کر 2منٹ کے لئے پکائیں۔
اب ادرک لہسن پیسٹ اور سبز مرچیں ڈال کر 1منٹ کے لئے پکالیں۔
پھر پسے ہوئے ٹماٹر ڈال کر 2-3منٹ کے لئے پکائیں۔
اب گریوی کے تمام اجزاء اور پانی ڈال کر 1منٹ کے لئے اچھی طرح پکائیں۔
پھردہی اور ڈال کر 4منٹ کے لئے پکائیں اور کریم ڈال کر 1منٹ مزید پکائیں۔
اب گریوی میں فرائیڈ کوفتہ ڈالیں اور ڈھانپ کر 4-5منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
دھنیا اور کریم کے ساتھ گارنش کر کے نان یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔

تیاری کا وقت :

10-12 منٹ

پکانے کا وقت :

20 منٹ

افراد :

افراد 4-5

You May Like

10 Best Burger in Ostend (Belgium)

Indulge in the flavors of Ostend’s culinary delights with our list of the 10 best burgers. From juicy patties to unique toppings, explore a world of burger bliss in Belgium’s charming coastal city. Discover your new favorite burger joint and satisfy your cravings in Ostend today!

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

fishcurry

White Fish Curry Recipe

Season the fish on both sides with salt and pepper. Cut into four equal pieces, if bought whole.Heat the oil in a deep heavy-based frying pan with the sliced garlic. Cook until the garlic is golden, then lift out and discard, using a draining spoon

fishcurry

White Fish Curry Recipe

Season the fish on both sides with salt and pepper. Cut into four equal pieces, if bought whole.Heat the oil in a deep heavy-based frying pan with the sliced garlic. Cook until the garlic is golden, then lift out and discard, using a draining spoon

Italian Cream Soda

Italian Cream Soda Recipe

Fill a tall glass half full with ice. Fill to 2/3 with carbonated water. Pour in watermelon and passion fruit flavored syrups, then float the half-and-half cream on top. Stir when ready to drink.