اجزاء
- ونیلا آئس کریم آدھا لیٹر
- کرنٹ ایک کھانے کا چمچ
- کشمش دو کھانے کے چمچ
- اخروٹ ایک کھانے کا چمچ
- اورنج پیپ ایک کھانے کا چمچ
- گلیز چیری ایک کھانے کا چمچ
- بادام ایک کھانے کا چمچ
ترکیب
- کرنٹ، کشمش، اخروٹ اورنج پیل، گلیز چیری اور بادام کو چوپ کر لیں۔
- اب ونیلا آئس کریم میں شامل کریں اور جما لیں۔






























