Search

گلزار اسپیشل قورمہ مصالحہ

Home » Recipes » Urdu Recipes » گلزار اسپیشل قورمہ مصالحہ
Gulzar Special Qorma Masala

اجزا

 

  • ثابت لال مرچ ایک سو گرام
  • ثابت دھنیا پچاس گرام
  • دارچینی دو ڈنڈیاں
  • سونف ایک چائے کا چمچ
  • ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • تیز پات تین سے چار عدد
  • ثابت کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • چھوٹی الائچی پانچ سے چھ عدد
  • لونگ پانچ سے چھ عدد
  • جائفل آدھی

ترکیب

  • سب سے پہلے ایک توے یا پین پر تمام مصالحوں کو بھون لیں۔
  • اب تمام بھنے ہوئے مصالحوں کو مصالحہ پیسنے والے بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح سے پیس لیں۔
  • گلزار اسپیشل قورمہ مصالحہ تیار ہے۔

 

You May Like

1583397828 maxresdefault

Dhamthal Halwa Puri

Dhamthal #HalwaPuri For More Details Visit our Website: https://thecookbook.pk Facebook:

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography