Search

چکن اسٹیک ود مشروم ساس

Home » Recipes » Urdu Recipes » چکن اسٹیک ود مشروم ساس
Chicken Steak with Mushroom Sauce

اجزا

 

  • چکن بریسٹ ایک عدد
  • کریم ڈیڑھ کپ
  • لہسن چار سے چھ جوے
  • مشروم ایک کپ

ترکیب

  • چکن بریسٹ کو صاف کر کے ہیمر سے کُوٹ لیں۔
  • ایک برتن میں تھوڑا آئل، کٹے لہسن اور نمک ڈال کر اس میں چکن کو میری نیٹ کریں۔
  • اب گرل پین کو گرم کر کے اس پر تھوڑا آئل ڈالیں اور چکن کو گرل کر لیں۔
  • پھر فرائنگ پین کو چولہے پر گرم کر کے لہسن سوتے کر لیں اور اس میں سلائس کٹ مشروم، کریم اور نمک شامل کر کے تھوڑا پکائیں۔
  • اب گرل چکن اسٹیک کو پلیٹر میں نکال کر مشروم ساس اس پر ڈالیں اور ٹماٹر سے گارنش کر کے سرو کریں۔

 

You May Like

Benefits of Bell pepper

Discover the Incredible Benefits of Bell Peppers: From Boosting Immunity to Enhancing Vision. Delight your taste buds and nourish your body with these vibrant veggies, packed with antioxidants, vitamins, and minerals. Explore the versatility of bell peppers and uncover how they support cardiovascular health, aid digestion, promote healthy skin, and contribute to weight management. Don’t miss out on the nutritional powerhouse of bell peppers – a colorful addition to your plate for a healthier, happier you.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography