اجزا
- چاول 2کپ
- مٹر 1کپ
- پیاز 1عدد
- زعفران 1 چٹکی
- مرغی کی یخنی 500 ملی لیٹر
- زیرہ بُھنا ہوا 2 چائے کے چمچ
- تیل حسبِ ضرورت
- نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب
- ایک پین میں تیل ڈال کر اسمیں پیاز،زیرہ اور دار چینی کڑ کڑا لیں۔
- اب مٹر ڈال کر فرائ کر لیں اور چاول شامل کر کے یخنی بھی ڈال دیں۔
- یخنی ڈالنے کے بعد نمک ڈالیں اور پکنے دیں، تیار ہونے پر دم دے کر زعفران مکس کریں۔
- نکال کر گرما گرم سرو کریں۔