Search

فرائڈ فش فلے

Home » Recipes » Urdu Recipes » فرائڈ فش فلے
Fried Fish Fillet

اجزا

 

  • فش فلے دو عدد
  • لیموں ایک عدد
  • دار چینی پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ
  • پیپریکا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • تھائم آدھا چائے کا چمچ
  • بریڈ کرمز ایک کپ
  • میدہ ایک کپ
  • انڈے دو عدد
  • کالی مرچ حسب ضرورت
  • نمک حسب ضرورت
  • تیل حسب ضرورت

ترکیب

 

  • فش فلے پر لیموں لگائیں۔
  • اب اس پر کالی مرچ،نمک دونوں طرف اچھی طرح لگائیں۔
  • پھر پیپریکا پاؤڈر،دار چینی اور تھائم لگائیں۔
  • کڑاہی میں تیل گرم کرلیں۔
  • انڈے کالی مرچ اورنمک کے ساتھ پھینٹ لیں۔
  • اب فش فلے انڈے میں ڈیپ کریں پھر میدہ میں کوٹ، اس کے بعد پھر انڈا اور آخر میں بریڈ کرمز لگا کے ڈیپ فرائی کرلیں کہ دونوں طرف سے گولڈن ہو جائے۔ پیپر ٹاؤل پر نکال کے رکھیں کہ چکنائی نکل جائے پھر سرونگ پلیٹ میں گرم گرم سرو کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Grilled Fish

گرلڈ فش

اجزا   فش فلے دو عدد سویا سوس دو کھانے

Grilled Fish

گرلڈ فش

اجزا   فش فلے دو عدد سویا سوس دو کھانے