Search

سنیمن پیزا

Home » Recipes » Urdu Recipes » سنیمن پیزا
Cinnamon Pizza

اجزا

 

  • پیزا ڈو ایک عدد
  • چینی آدھا کپ
  • دار چینی پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • (مکھن ایک چوتھائی کپ ﴿بغیر نمک کے

ترکیب

 

  • سب سے پہلے ڈو کو 10×8 ریکٹ اینگل میں بیل لیں اور آٹھ حصوں میں کاٹ لیں۔
  • ایک پیالے میں چینی اور دار چینی کو مکس کرلیں۔
  • اب ڈو پر مکھن کو برش کریں اور چینی دار چینی کے مکسچر سے کوٹ کر لیں۔
  • اب ان کو بیکنگ ٹرے میں رکھ کر دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں اور اٹھارہ سے بیس منٹ کے لیے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں اور سرو کریں۔

 

 

You May Like

Kastoori Kebab

Ingredients Chicken breasts 12 National Ginger paste 40g/ 63/4 tsp

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography