Search

Christmas Jelly Slice

Home » Written Recipes » Recipes » Desserts » Christmas Jelly Slice
Christmas Jelly Slice کرسمس جیلی سلائس

اجزاء

  • (پلین میٹھے بسکٹ ایک پیکٹ یا دو کپ (توڑے ہوئے
  • (مکھن چھ اونس (پگھلا ہوا
  • سویٹ کنڈینسڈ ملک چار سو گرام
  • جیلاٹن ایک کھانے کا اور ایک چائے کا چمچ
  • رس بھری جیلی ایک پیکٹ
  • پانی حسب ضرورت

ترکیب

  1. ایک سولہ بائی چھبیس بائی تین سینٹی میٹرٹرے کو مکھن کے ساتھ گریس کرلیں۔
  2. ایک پیالے میں مکھن اور بسکٹس کو مکس کرلیں۔
  3. اب اس بسکٹ والے مکسچر کو گریس کی ہوئی ٹرے پر پھیلا دیں اور تیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  4. جیلاٹن کو آدھا کپ گرم پانی میں مکس کرلیں۔
  5. اب پیالے میں جیلاٹن مکسچر کو کنڈینسڈ ملک کے ساتھ مکس کرلیں۔
  6. اب اسے فریج میں رکھے ہوئے بسکٹ والے مکسچر پر ڈال دیں اور واپس تیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں یہاں تک کہ مکسچر سیٹ ہوجائے۔
  7. اب جیلی کو ڈیڑھ کپ پانی میں مکس کرلیں اور اسے بھی فریج میں رکھے مکسچر پر ڈال دیں اور واپس فریج میں رکھ دیں۔
  8. اب چھری کی مدد سے اسکوائر سلائس میں کاٹ لیں۔
  9. کوشش کریں کہ ایک ہی دفعہ میں سلائس کاٹ لیں تاکہ جیلی کی شیپ خراب نہ ہو۔

You May Like

10 Best Burgers Places in Rawalpindi

Discover the top 10 burger places in Rawalpindi! From juicy patties to delectable toppings, satisfy your cravings with the best burgers in town. Experience a symphony of flavors and textures at these renowned eateries. Don’t miss out on this ultimate culinary journey through Rawalpindi’s burger scene. Plan your next burger adventure today!

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

water melon icecream

Watermelon Icecream

Place all ingredients in a blender and blend until smooth. Pour into a loaf pan and freeze for 3 hours.

Seafood Alfredo dip

Seafood Alfredo Dip Recipe

Melt the butter in a pan over medium heat. Whisk in the flour and cook to make a smooth paste about 5 mins and gradually stir in the heavy cream.