اجزا
- بادام(پاؤڈر) 1پاؤ
- چینی 3پاؤ
- لیکوڈ گلوکوز 2 کھانے کے چمچ
ترکیب
- گلوکوز 2 کھانے کے چمچ
- چینی میں پانی ڈال کر شیرہ بنا لیں اتنا کہ خوب گاڑھا ہو جائے۔
- جب شیرہ تیار ہو جائے تو پھر اس میں بادام کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور لیکوڈ گلوکوز بھی شامل کر دیں۔
- اب اس کو سلیب پر ڈال کر ہاتھ سے خوب مل لیں۔ اور چوپر میں ڈال کر اچھی طرح چوپ کرلیں۔
- تاکہ ڈو کی شکل بن جائے اب اس میں مختلف رنگ ڈال کر پھول اور پتوں یا سبزی کی شکل دے دیں۔