ڈیپ فرائیڈ کیلے

Home » Recipes » Urdu Recipes » ڈیپ فرائیڈ کیلے
Deep Fried Bananas

اجزا

 

  • سیلف رائیسنگ فلور ایک کپ (Self rising flour 1 cup)
  • چاول کا آٹا ایک تہائی کپ (Rice flour 1/3 cup)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
  • پانی ایک کپ (Water 1 cup)
  • لیموں ایک عدد (Lemon 1)
  • کیلے چھ عدد (Bananas 6)
  • کیسٹر شوگر تین کھانے کے چمچ (Caster sugar 3 tbsp)
  • تیل فرائی کرنے کے لئے (Oil for frying)

ترکیب

  • سیلف رائیسنگ فلور (self rising flour)، چاول کا آٹا اور نمک کو مِکس(mix) کرلیں۔
  • تھوڑا پانی ڈال کر مکسچر (mixture) بنالیں۔
  • پھر اچھی طرح مِکس (mix well) کرکے لیموں شامل کردیں۔
  • ایک پین (pan) میں تیل گرم کرلیں۔
  • کیلے کے چھلکے اتار کر درمیان سے کاٹ(cut)  لیں اور مکسچر(mixture) میں ڈِپ (dip) کرلیں۔
  • پھر تیل میں گولڈن براؤن (golden brown) ہونے تک ڈیپ فرائی (deep fry) کرلیں۔
  • آخر میں کیسٹر شوگر (caster sugar) چھڑکیں اور لیموں کے ساتھ سرو(serve) کریں۔

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

pms juice

P.A.M. Juice

Blend pineapple, apples, mint leaves, and lime juice together in a blender until smooth. Add water, if desired, or strain to reach desired consistency.

Daal Baati

Daal Baati

Ingredients Moong ki daal ¼ cup Masoor ki daal ¼