Search

چکن آن روسٹڈ پوٹیٹو

Home » Recipes » Urdu Recipes » چکن آن روسٹڈ پوٹیٹو
Chicken on Roasted Potato

اجزا

  • (آلو تین عدد ﴿درمیانے
  • تیل تلنے کے لیے
  • چکن کا قیمہ تین سو گرام
  • پیاز ایک عدد
  • لال شملہ مرچ ایک عدد
  • ہری مرچ تین عدد
  • پودینہ ایک چوتھائی گٹھی
  • پارسلے ایک چوتھائی گٹھی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • انڈا آدھا
  • (ہرے زیتون پانچ سے چھ عدد (سلائس کئے ہوئے

ترکیب

 

  • پہلے آلو کو ایک چوتھائی انچ موٹے سلائس کاٹ کر تیل میں اتنا فرائی کریں کہ ہلکا گولڈن ہو جائیں۔
  • اب چوپر میں چکن کے قیمے میں پیاز، شملہ مرچ، ہری مرچ، پودینہ، پارسلے، نمک، پسی کالی مرچ اور انڈے کے ساتھ پیس لیں۔
  • جب قیمہ تیار ہو جائے تو فرائی کیے ہوئے آلو کو چکنی کی ہوئی اوون ٹرے پر رکھیں۔
  • اب ایک ایک کھانے کا چمچ قیمہ کو آلو کے اوپر رکھیں۔
  • پھر اسے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر آٹھ سے دس منٹ کے لیے بیک کریں۔
  • جب ہلکا سنہرا رنگ آجائے تو نکال کر سلائس کیے ہوئے زیتون سے گارنش کریں اور پارسلے کا ایک ایک پھول رکھ کر سرو کریں۔

 

You May Like

Untitled 1 4

Celebrating 5th Anniversary of Karachi Eat Festival!

The purpose behind this is to create a common platform for people who love food. All you can have the never ending love for food for continuous three days. From the most talented and well known chefs of Pakistan to the street vendors and of course your favorite brands.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Grilled Fish

گرلڈ فش

اجزا   فش فلے دو عدد سویا سوس دو کھانے

Grilled Fish

گرلڈ فش

اجزا   فش فلے دو عدد سویا سوس دو کھانے