Search

چاکلیٹ چپ کوکیز

Home » Recipes » Urdu Recipes » چاکلیٹ چپ کوکیز
Chocolate Chip Cookies

اجزا

 

  • چاکلیٹ چپس ایک چوتھائی پیالی
  • براؤن چینی آدھی پیالی
  • (مونگ پھلی آدھی پیالی (بُھنی اور کُٹی ہوئی
  • (سفید چینی ایک چوتھائی پیالی (پسی ہوئی
  • انڈہ ایک عدد
  • (جو کا دلیہ ایک پیالی (کُٹا ہوا
  • (میدہ تین چوتھائی پیالی (چھنا ہوا
  • ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
  • بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • تیل آدھی پیالی

ترکیب

 

  • ایک پیالے میں تمام اجزاء ڈال کر انہیں چمچ کی مدد سے اچھی طرح سے ملا لیں۔
  • اوون کی ٹرے کو چکنا کریں اور چمچ کی مدد سے یہ آمیزہ بسکٹس کی شکل دے کر ٹرے پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر رکھتے جائیں۔
  • ٹرے کو پہلے سے گرم اوون میں ایک سو ستر ڈگری پر پندرہ منٹ تک پکا کر نکال لیں۔

 

 

You May Like

Mutton Paya Kunna

Twitter @ChefGulzarHussa Instagram @Chefgulzar Facebook page www.facebook.com/chefgulzarrecipes For Business inquiries:

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Arbi Tikkay

عربی تکے

اجزا   گوشت آدھا کلو گھی ساٹھ گرام ادرک ایک

Arbi Tikkay

عربی تکے

اجزا   گوشت آدھا کلو گھی ساٹھ گرام ادرک ایک