اجزا
- میدہ ایک کپ
- آٹا ایک کپ
- نمک آدھا چائے کا چمچ
- تیل چار کھانے کے چمچ
- بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
- پانی گوندھنے کے لیے
- ت
ترکیب
- پہلے میدہ، آٹا، نمک، تیل اور بیکنگ پاؤڈر ملاکر پانی سے اچھی طرح گوندھ لیں۔
- اب ڈو کی پوریاں بنا کر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
- گرم گرم سرو کریں۔