اجزا
- آلو آدھا کلو (کٹے ہوئے) (Potatoes ½ kg cube)
- لیموں کا رس آدھی پیالی (Lemon juice ½ cup)
- لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Red chili 1 tsp crushed)
- لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Garlic paste 1 tbsp)
- نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
- اوریگانو دو چائے کے چمچ (Oregano 2 tsp)
- اولیو آئل چار کھانے کے چمچ (Olive oil 4 tbsp)
- پارسلے گارنشگ کےلئے (Parsley for garnishing)
ترکیب
- سب سے پہلے آلوؤں کو چھیل (peel) کر اُبال (boil) لیں۔
- جب پانی خشک (dry) ہو جاۓ تو ان میں لیموں کا رس، لہسن کا پیسٹ، اوریگانو(oregano) ، لال مرچ، اولیو آئل(olive oil) اور نمک مِلا(mix) دیں۔
- پھر اچھی طرح مِکس (mix well) کردیں۔
- آلوؤں کو بیکنگ ٹرے (baking tray) میں رکھ کر پندرہ منٹ (15 mints)کےلئے بیک (bake) کرلیں۔
- پارسلے (parsley) سے گارنش (garnish) کریں۔
- مزیدار لیمن روسٹ پوٹیٹو (lemon roast potato) تیار ہیں۔