Search

شارٹ کرسٹ بسکٹس

Home » Recipes » Urdu Recipes » شارٹ کرسٹ بسکٹس
Shortcrust Biscuits

اجزا

 

  • انڈا ایک عدد
  • کارن فلور سو گرام
  • کاسٹر شوگر سو گرام
  • میدہ دو سو گرام
  • ٹرم مکھن دو سو گرام
  • دودھ چھ کھانے کے چمچ

ترکیب

  • پیالے میں نرم مکھن، کاسٹر شوگر، انڈہ اور چھ کھانے کے چمچ دودھ ڈال کر پھینٹ لیں۔
  • اب اس میں میدہ اور کارن فلور ملا کر اچھی طرح ہلائیں۔
  • پھر اس مکسچر کو پائپنگ بیگ میں ڈال کر مکھن اور میدے سے گریس کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں نکالیں۔
  • اس کے بعد اسے گرم اوون میں ایک سو نوے سینٹی گریڈ پر دس منٹ کے لیے بیک کریں۔
  • شارٹ کرسٹ بسکٹس تیار ہیں۔

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے