Search

لیمب لیگ روسٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » لیمب لیگ روسٹ
Lamb Leg Roast

اجزا

 

  • بھیڑ کی ران ایک عدد
  • پپیتا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
  • گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  • ﴾لال مرچ دو کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • دہی دو سو پچاس گرام
  • سومک دو کھانے کے چمچ
  • تیل آدھا کپ
  • جائفل آدھا کھانے کا چمچ

ترکیب

 

  • پہلے ران پر پپیتا پیسٹ لگاکر رکھ دیں۔
  • پھر اس کے بعد تمام اجزاء سے ران کو میرینیٹ کرکے اسٹر کر لیں۔
  • پھر اس کو اوون میں بیس منٹ پکائیں۔
  • اس کے بعد پیش کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار