اجزا
- یلے تین کپ (سلائس میں کٹے ہوئے
- (سیب ڈیڑھ کپ (کٹے ہوئے
- مکھن دو کھانے کے چمچ
- پوریج اوٹس ایک کپ
- دودھ دو کپ
- پانی ایک کپ
- (دار چینی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
- (چینی دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
ترکیب
- برتن میں مکھن گرم کریں، اس میں پوریج اوٹس ڈال کر دو سے تین منٹ تک بھون لیں۔
- اس کے بعد دودھ اور ایک کپ پانی ڈال کے پکائیں۔
- پوریج اچھی طرح گل جائے تو پسی دار چینی اور پسی چینی ڈال کر مکس کر لیں۔
- اب اس آمیزے کو سرونگ پیالے میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے دیں۔
- آخر میں کیلے اور سیب ڈال کر مکس کر لیں۔
- پھر فریج میں رکھ کے ٹھنڈا کریں اور سحری میں سرو کریں۔