اجزا
- میدہ پانچ سو گرام (White flour 500 gm)
- آلو چار عدد (Potatoes 4)
- لال مرچ حسبِ ضرورت (Red chilli as required)
- چاٹ مصالحہ حسبِ ضرورت (Chaat masala as required)
- چنے حسبِ ضرورت (Chickpeas as required)
- لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ (Red chilli powder 1 tbsp)
- دھنیا حسبِ ضرورت (Coriander as required)
- دہی پانچ سو گرام (Yogurt 500 gm)
- پیاز دو عدد (Onion 2)
- ٹماٹر دو عدد (Tomatoes 2)
- ہری مرچ چار سے پانچ عدد (Green chillies 4 to 5)
- تیل فرائی کے لیے (Oil for fry)
- پانی حسبِ ضرورت (Water as required)
- زیرہ ایک چائے کا چمچ (Cumin 1 tsp)
- گھی حسبِ ضرورت (Ghee as required)
- سیو حسبِ ضرورت (Sev as required)
ترکیب
- میدے کو پانی اور گھی سے گوندھ(knead) لیں۔
- آلوؤں کو اُبال (boil) کر اچھی طرح میش (mesh) کرکے زیرہ، ہری مرچ، لال مرچ پاؤڈر، اور دھنیا شامل کر دیں۔
- اب گوندھے ہوئے میدے کو بیل کر پھیلا لیں۔
- پھر اس میں میش (mesh) کیے ہوئے آلو پھیلائیں اور رول (roll) بنالیں۔
- ایک ایک انچ کے ٹکڑے کاٹ (cut in 1 inch piece) کر تیل میں فرائی (fry) کریں۔
- دہی میں نمک، لال مرچ اور چاٹ مصالحہ (chaat masala) شامل کرلیں۔
- پھر اس میں تیار شدہ بھاکڑ وڑی ڈال دیں۔
- پھر اس میں چنا اور سیو(sev) چھڑک کر پیاز اور ٹماٹر شامل کرکے سرو (serve) کریں۔