اجزا
- انڈے چھ عدد
- ڈبل روٹی سلائس چار عدد
- کریم آدھا کپ
- نمک حسب ذوق
ترکیب
- ایک پیالے میں انڈے، نمک اور کریم ڈال کر پھینٹ لیں۔
- پھر اس کو فرائی پین میں ڈال کر پکائیں اور مکس کرتے رہیں،خیال رہے کہ اسے زیادہ نہ پکائیں۔
- پھر ڈبل روٹی کے سلائس کو گرل پین پر گرم کرکے سرو کریں۔