اسپائسی چکن ریپس

Home » Recipes » Urdu Recipes » اسپائسی چکن ریپس
Spicy Chicken Wraps

اجزا

 

  • چکن قیمہ آدھا کلو
  • پیاز (سلائس) ایک عدد
  • میدہ 250 گرام
  • دودھ 400 ملی لیٹر
  • انڈا ایک عدد
  • لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • پیپریکا ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ حسب ضرورت
  • نمک حسب ضرورت
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • پسا دھنیا دو چائے کے چمچ
  • ٹماٹر (کیوب) دو عدد
  • مکھن چار چائے کے چمچ
  • چیز ایک سلائس
  • کارن فلور یا میدہ دو چائے کے چمچ
  • تیل پانچ کھانے کے چمچ

ترکیب

 

  • پین کو تیز آنچ پر گرم کرکے اس میں تیل گرم کرے پیاز ڈال دیں، پیاز براؤن جائے تو آنچ کم کرکے لال مرچ، پیپریکا، ہلدی،ادرک لہسن پیسٹ اور چکن قیمہ ڈال کے مکس کریں۔
  • اب اس میں اوریگانو، نمک ، کالی مرچ اور پسا دھنیا شامل کریں اور ڈھانپ کے پکائیں۔ آنچ تھوڑی تیز کردیں۔ چکن پک جانے پر ٹماٹر ڈال دیں۔
  • (ریپس بنانے کے لئے)ایک باؤل میں میدہ لیں اور اس میں آہستہ آہستہ200 ملی لیٹردودھ شامل کرتے ہوئے اچھی طرح مکس کریں کہ گھٹلی نہ بنے، نمک اور دو چائے کے چمچ مکھن بھی ڈال دیں۔
  • درمیانہ سائز کے فرائنگ پین کو تھوڑا سا تیل لگا کے چکنا کرلیں اور پین کے درمیان میں کوکنگ سپون سے اوپر والا آمیزہ ڈال کے پھیلائیں اور دونوں طرف سے سینک لیں۔
  • (چیز ساس بنانے کے لئے)ایک دوسرے پین میں 200 ملی لیٹر دودھ گرم کریں جب دودھ پکنے لگے تو چیز سلائس شامل کرکے پکائیں کہ چیز پگھل جائے۔ پھر دو چائے کے چمچ مکھن اور دو چائے کے چمچ کارن فلور ڈال کے مکس کریں۔ اب اس میں نمک ، کالی مرچ ، اوریگانوحسب ذائقہ شامل کریں۔ ساس تیار ہے۔
  • اب ریپ کے درمیان میں چکن رکھیں اور اس کے اوپر ساس ڈال کے اسے رول کر دیں۔ ہرا دھنیا سے سجا کے پیش کریں۔

 

 

You May Like

10 Best Pizza Places in York (UK)

Indulge in the flavors of York’s finest pizzas! Discover the top 10 pizza places in York, UK, offering a mouthwatering variety of delicious toppings, crispy crusts, and authentic Italian flavors. From cozy family-run pizzerias to trendy urban eateries, explore the best pizza joints in town that will satisfy your cravings and leave you wanting more. Plan your pizza pilgrimage and experience the perfect blend of quality ingredients, skilled craftsmanship, and an unforgettable dining experience. Don’t miss out on the pizza paradise that awaits you in York!

00

Superfoods for Cancer Patients

Turmeric is growing more common as its health benefits continue to be revealed. There are a lot of great recipes out there that include turmeric, so it should be something that can be easily incorporated into your diet.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

pms juice

P.A.M. Juice

Blend pineapple, apples, mint leaves, and lime juice together in a blender until smooth. Add water, if desired, or strain to reach desired consistency.