Search

انڈونیشین ساتے

Home » Recipes » Urdu Recipes » انڈونیشین ساتے
Indonesian Satay

اجزا

 

  • پی نَٹ بٹر آدھا کپ
  • کوکونٹ ملک ایک چوتھائی کپ
  • پسی ہری الائچی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • لیموں کا رَس دو کھانے کے چمچ
  • چکن آدھا کلو
  • بُھنا اور پِسا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کُٹا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • کدوکش کی ہوئی ادرک ایک کھانے کا چمچ
  • کری پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • پی نٹ بٹر دو کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رَس دو کھانے کے چمچ
  • شہد دو کھانے کے چمچ

ترکیب

  • بلینڈر میں آدھا کپ پی نٹ بٹر، کوکونٹ ملک، ادرک لہسن کا پیسٹ، تیل، پسی ہری الائچی، ہلدی، پسی لال مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر دو سے تین منٹ بلینڈ کر لیں۔
  • ساتے بنانے کے لیے چکن فلے کو لمبی باریک اسٹرپس میں کاٹ لیں۔
  • پھر انھیں بھنا اور پسا زیرہ، کُٹا ہوا دھنیا، نمک، لہسن کا پیسٹ، کدوکش کی ہوئی ادرک، کری پاؤڈر، پی نٹ بٹر، لیموں کا رس اور شہد لگا کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
  • اس کے بعد چکن کے ٹکڑوں کو لکڑی کی سیخوں میں لگا کر باربی کیو گرل کر لیں۔
  • آخر میں دو کھانے کے چمچ پی نٹ سوس لگا کر گرم گرم پیش کریں۔

 

You May Like

Jalen Thompson | Nassau – Bahamas

Discover the captivating beauty of Nassau, Bahamas with Jalen Thompson. Explore stunning beaches, vibrant culture, and exquisite cuisine. Book your unforgettable getaway now and experience the perfect blend of relaxation and adventure in paradise.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے