Search

تندوری چکن پیزا

Home » Recipes » Urdu Recipes » تندوری چکن پیزا
Tandoori Chicken Pizza

اجزا

 

  • ڈو بنانے کے اجزاء
  • آٹا ڈھائی کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • خمیر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • خشک دودھ دو کھانے کے چمچ
  • فلنگ کے اجزاء
  • پیزا ساس چار کھانے کے چمچ
  • چکن بریسٹ ایک عدد
  • تندوری مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • پیاز ایک عدد
  • شملہ مرچ آدھی
  • چیڈر چیز ایک کپ
  • موزریلا چیز ایک کپ
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ

ترکیب

 

  • چکن کیلئے: چکن کو جولین کاٹ لیں۔اور اِسے تندوری مصالحہ، ادرک لہسن اور لیموں کے رس سے میرینیٹ کریں۔
  • شملہ مرچ اور پیاز جولین کاٹ لیں۔
  • پین میں زیتون کا تیل گرم کرکے چکن کو فرائی کریں کہ گل جائے۔ پھر چکن کو کوئلے کا دھواں دیں۔
  • پیزا ڈو کیلئے: ایک پیالے میں میدہ، نمک، چینی، خمیر، خشک دودھ، انڈا اور تیل کو نیم گرم پانی سے نرم ڈو گوندھیں اور پھولنے کے لیے گریس کیے ہوئے ایک پیالے میں ایک گھنٹہ کے لیے چھوڑ دیں۔
  • اس کی نو انچ گول روٹی بیل لیں اور اِسے آٹھ انچ کے چکنا کئے ہوئے سانچے میں رکھ دیں۔
  • چھری کی مدد سے روٹی پر نشان لگائیں اور اوون میں آٹھ منٹ کے لئے بیک کریں۔
  • ڈو نکال کر اُسے ٹھنڈا ہونے دیں پھر اِس پر پیزا سوس، چکن، شملہ مرچ، اوریگانو، چیڈر چیز اور موزریلا چیز چھڑک دیں اور دوبارہ بارہ سے پندرہ منٹ 200 ڈگری پر بیک کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Arbi Tikkay

عربی تکے

اجزا   گوشت آدھا کلو گھی ساٹھ گرام ادرک ایک

Chef Sid Sahrawat Biography (New Zealand)

Discover the culinary journey of Chef Sid Sahrawat, the esteemed chef from New Zealand. From humble beginnings to Michelin-starred acclaim, delve into his innovative approach to cuisine and passion for locally sourced ingredients. Uncover the fascinating story of Chef Sid Sahrawat, a trailblazer in the New Zealand culinary scene, as he continues to captivate taste buds and redefine fine dining. Explore his remarkable achievements and tantalizing creations that have garnered international recognition. Immerse yourself in the world of Chef Sid Sahrawat, where gastronomy meets artistry and every dish tells a compelling story. Experience the flavors and inspiration behind this culinary mastermind today.

10 Best Pizza Places in Rawalpindi

Discover the ultimate list of Rawalpindi’s top 10 pizza places that will satisfy your cravings. From authentic Italian flavors to mouthwatering toppings, these pizzerias guarantee a delightful culinary experience. Indulge in a slice of heaven at these handpicked establishments, known for their quality ingredients, friendly service, and cozy ambience. Whether you’re a pizza connoisseur or simply seeking a delicious meal, explore these culinary gems and treat your taste buds to the best pizza in Rawalpindi.