Search

کریمی ایگ کروکٹس

Home » Recipes » Urdu Recipes » کریمی ایگ کروکٹس
Creamy Egg Croquettes

اجزا

 

  • مکھن دو کھانے کے چمچ (Butter 2 tbsp)
  • پیاز دو کھانے کے چمچ (Onion 2 tbsp)
  • میدہ چار کھانے کے چمچ (White flour 4 tbsp)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (Black pepper ½ tsp)
  • مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (Mustard powder ½ tsp)
  • دُودھ ایک کپ (Milk 1 cup)
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (Coriander leaves 2 tbsp)
  • فریش کریم دو کھانے کے چمچ (Fresh cream 2 tbsp)
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ (Lemon juice 1 tbsp)
  • انڈے چار عدد (اُبلے ہوئے) (Egg 4 boiled)
  • بریڈ کرمبز حسبِ ضرورت (Bread crumbs as required)
  • تیل حسبِ ضرورت (Oil as required)

ترکیب

 

  • ایک برتن میں مکھن گرم (heat) کریں۔
  • اس میں کٹی پیاز ڈال کر نرم ہو جانے تک فرائی (fry) کریں۔
  • پھر اس میں میدہ، نمک، کالی مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر (mustard powder) ڈال کر تھوڑا سا پکائیں (cook)۔
  • اس کے بعد چولہے سے ہٹالیں۔ اس میں آہستہ آہستہ دُودھ مکس (mix) کریں۔
  • پھر اسے ہلکی آنچ (low heat) پر پکائیں (cook) یہاں تک کہ اُبال (boil) آجائے۔
  • گاڑھا (thick) ہو جائے تو چولہا بند کردیں اور آمیزے (mixture) کو ٹھنڈا (cold) ہونے دیں۔
  • اب اس میں کٹا ہرا دھنیا، فریش کریم (fresh cream)، لیموں کا رس اور اُبلے انڈے کچل کر شامل کریں۔
  • پھر اس آمیزے (mixture) سے کروکٹس (crockets) بنائیں۔
  • پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو کر بریڈ کرمبز (bread crumbs) میں رول (roll) کریں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی (deep fry) کرلیں۔
  • گولڈن براؤن (golden brown) ہو جائیں تو تیل سے نکال کر گرم گرم پیش کریں۔

 

 

You May Like

Haneuem by Chef Kang Biography

Discover the captivating journey of Chef Kang, the culinary genius behind Haneuem. Uncover the secrets of his life, passion, and relentless pursuit of gastronomic perfection. Immerse yourself in the remarkable story of a visionary chef who has redefined the culinary landscape. From humble beginnings to Michelin-starred acclaim, explore the fascinating biography of Chef Kang and experience the essence of Haneuem through his extraordinary culinary creations.

Aloe Vera

Benefits of Aloe Vera

Aloe leaves are made up of three layers, the innermost being a gel containing the plant’s alleged beneficial properties.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography