Search

کٹلٹس

Home » Recipes » Urdu Recipes » کٹلٹس
Cutlets

اجزا

 

  • چکن قیمہ چار سو گرام
  • آلو پانچ عدد
  • ہری پیاز پانچ عدد (باریک کٹی ہوئی)
  • ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی)
  • دھنیا آدھا کپ
  • پودینہ آدھا کپ
  • انڈے تین عدد
  • میدہ ایک کپ
  • بریڈ کرمز ایک کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی)

ترکیب

  • قیمے میں تمام ہرا مصالحہ ڈال دیں۔
  • پھر آلو کے بیج میں قیمہ بھر لیں۔
  • میدے میں رول کریں پھر انڈے میں اور پھر کرمز میں دو دفعہ یہ عمل دہرائیں اور فرائی کر لیں۔

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography