Search

کرسمس کوکیز

Home » Recipes » Urdu Recipes » کرسمس کوکیز
Christmas Cookies

اجزا

 

  • مکھن ایک سو پچاس گرام
  • (چینی ایک سو گرام (پسی ہوئی
  • (میدہ دو سو گرام (چھنا ہوا
  • ٹوٹی فروٹی ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • کرنٹس دو کھانے کے چمچ
  • لال اور ہری چیری دو کھانے کے چمچ
  • (بادام دو کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
  • (اخروٹ دو کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے

ترکیب

 

  • مکھن اور چینی کو بیٹ کریں۔
  • پھر اس میں میدہ اور ٹوٹی فروٹی ایسنس شامل کرکے ڈو تیار کرلیں۔
  • تمام خشک میوہ جات کو کاٹیں اور انہیں گوندھے ہوئے میدہ میں مکس کرکے ڈو بنائیں۔
  • اب ڈو کو بیل لیں۔
  • اپنی پسند کی شیپ دیں اور بیس سے پچیس منٹ تک بیک کریں۔
  • کرسمس کوکیز تیار ہیں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

cinnamom strips

Fried Cinnamon Strips

Combine sugar, cinnamon and nutmeg in a large resealable plastic bag. Seal and toss to mix. Heat oil in deep-fryer or deep skillet to 375 degrees F (190 degrees C). Fry 4 or 5 tortilla strips for 30 seconds on a side, until golden brown.