اجزا
- میدہ 120 گرام
- چینی 250 گرام
- بیکنگ کوکو 1 چائے کا چمچ
- بیکنگ پاوڈر ¾ چائے کا چمچ
- بیکنگ سوڈا ¾ چائے کا چمچ
- نمک 3/1 چائے کا چمچ
- السی 1 کھانے کا چمچ
- نیم گرم پانی 3 کھانے کا چمچ
- دودھ 100 ملی لیٹر
- کوکنگ آئل 50 ملی لیٹر
- بوائلنگ واٹر 100 ملی لیٹر
- ونیلا ایسنس 1 چائے کا چمچ
- آئسکریم 1 سکوپ
ترکیب
- ایک پیالی میں السی پاوڈر اور گرم بانی ڈال کر مکس کریں۔
- مکسنگ باول میں میدہ چینی، کوکو، بیکنگ پاوڈر، بیکنگ سوڈا، اور نمک ڈال کر مکس کریں۔
- اب پیالے والی السی شامل کر دیں اور دودھ، آئل، ونیلا ایسنس بھی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- اس پر اب اُبلتا ہوا بانی ڈالیں اور بیٹر کو میڈیم سپیڈ پر رکھ کر بیٹ کریں۔
- سٹیمر گرم کر کے 30-40 منٹ کے لیئے بیک کریں اور ٹھنڈا کر لیں۔
- آسکریم کے ساتھ سرو کر دیں براونیز تیار ہیں۔