Search

چیزی کیپسی کم

Home » Recipes » Urdu Recipes » چیزی کیپسی کم
Cheesy Capsicum

اجزا

 

  • (آلو آدھا کلو ﴿اُبلے ہوئے
  • ہری مرچ کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (لہسن ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹا ہوا
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • انڈے دو عدد
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • (کالی مرچ دو چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • (شملہ مرچ ایک پاؤ ﴿ٹکڑے کرلیں
  • (ہری پیاز دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • موزریلا چیز ایک کپ

ترکیب

 

  • پہلے اُبلے آلوؤں کو کچل کر اُن میں ہری مرچ کا پیسٹ، کُٹا ہوا لہسن، اوریگانو، انڈے، لیموں کا رس اور ایک چائے کا چمچ کُٹی کالی مرچ ڈال کر مکس کریں۔
  • اب مکھن گرم کرکے اس میں شملہ مرچ کے ٹکڑے اور باریک کٹی ہری پیاز شامل کرکے اسٹرفرائی کرلیں۔
  • پھر ایک ٹرے میں آلو کا آمیزہ ڈال کر شملہ مرچ اور ہری پیاز شامل کردیں۔
  • اب اس پر موزریلا چیز اور باقی کُٹی کالی مرچ چھڑک کر اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ بیک کریں۔
  • مزے دار چیزی کیپسی کم تیار ہے۔

 

 

You May Like

Jackson Wilson | Nassau – Bahamas

Discover the captivating works of Jackson Wilson, a renowned artist based in Nassau, Bahamas. Immerse yourself in his vibrant and expressive creations, capturing the essence of Bahamian culture and natural beauty. Explore his portfolio today and experience the allure of Wilson’s artistic talent in every stroke. Unleash your senses and be enchanted by the artistry of Jackson Wilson in Nassau, Bahamas.

Cream Brule

Cream Brule

INGREDIENTS 5 Eggs 500 grams milk 200 grams sugar 500

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار