Search

نورتن ویجی ٹیبل

Home » Recipes » Urdu Recipes » نورتن ویجی ٹیبل
Navratan Vegetable

اجزا

  • کٹی پالک دو کپ
  • پھول گوبھی ایک سو پچیس گرام
  • آلو ایک عدد
  • بینگن ایک عدد
  • گاجر دو عدد ﴿کیوبز میں کاٹ لیں﴾
  • پانی آدھا کپ
  • کٹے ٹماٹر چار عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • تیل آدھا کپ
  • میتھی دانہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • ثابت لال مرچ چھ عدد

ترکیب

  • پہلے کٹی پالک، پھول گوبھی، آلو، بینگن اور گاجر کیوبز میں کاٹ لیں۔
  • اب انھیں پین میں آدھے کپ پانی، کٹے ٹماٹر، نمک، پسی لال مرچ اور ہلدی کے ساتھ ڈال کر اتنا پکائیں کہ سبزیاں گل جائیں۔
  • اب تیل گرم کر کے اس میں میتھی دانہ، زیرہ اور ثابت لال مرچ ڈال کر بگھار تیار کریں۔
  • پھر اس بگھار کو تیار کیے ہوئے سبزیوں کے مکسچر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دس منٹ دَم پر رکھ دیں۔
  • مزےدار نورتن ویجی ٹیبل تیار ہے۔

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار