Search

مینگو سلاد

Home » Recipes » Urdu Recipes » مینگو سلاد
Mango Salad

اجزا

 

  • آم ایک عدد (لمبا سلائس کٹا ہوا) (Mango 1 cut in long sliced)
  • دہی ایک کپ (Yogurt 1 cup)
  • رائی دانہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا) (Grain mustard powder ½ tsp)
  • ثابت رائی دانہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Grain mustard ¼ tsp whole)
  • ثابت لال مر چ ایک عدد (خشک) (Red chilli 1 dry)
  • پیاز ایک چھوٹا (باریک کٹا ہوا) (Onion 1 small thinly sliced)
  • لال مر چ پاؤڈر ایک چٹکی (Red chili powder 1 pinch)
  • نمک ایک چٹکی (Salt 1 pinch)
  • چینی دو کھانے کے چمچ (Sugar 2 tbsp)
  • ہری مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی) (Green chilli 1 thinly sliced)
  • آئل دو چائے کے چمچ (Oil 2 tsp)

ترکیب

  • ایک پیالے (bowl) میں دہی کو اچھی طرح بیٹ (beat well) کرلیں۔
  • اب اس میں ہری مرچ، لال مرچ پاؤڈر، نمک، چینی، رائی دانہ اور آم ملاکر اچھی طرح مِکس (mix) کریں۔
  • اب ایک پین (pan) میں آئل (oil) اور ثابت رائی دانہ ڈال کر گرم کریں۔ جب یہ کڑکڑانے  (crispy)لگے تو اس میں ثابت لال مرچ ڈال دیں۔
  • اب اوپر سے ایک بالکل باریک کٹا ہوا پیاز ڈال کر ہلکا فرائی (light fry)کریں اور ہلاتے رہیں۔
  • جیسے ہی لال مرچ کا رنگ کالا ہونے لگے تو چولہے کو بند (stove off)کردیں اور مینگو مکسچر  (mango mixture)کے اوپر ڈال کر مِکس (mix)کردیں۔  آخر میں فریج (fridge) میں رکھ کر ٹھنڈا کریں اور سرو (serve)کریں۔

 

You May Like

Zachary Thomas | Paradise Island – Bahamas

Explore the breathtaking beauty of Paradise Island in the Bahamas with Zachary Thomas. Discover the hidden gems, pristine beaches, and turquoise waters while Zachary guides you through this tropical paradise. Uncover the secrets of this stunning destination and embark on an unforgettable adventure with Zachary Thomas in Paradise Island, Bahamas. Book your trip today and create memories that will last a lifetime.

20191015 212506 1

Egg slice.

#Egg with slice🍳Recipe. Italia Olive Oil1tsp bread Slice 2 egg

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

meyer lemon cupcakes

چکن کپ کیک

اجزآ بریڈ سلائسز بارہ عدد مکھن چار کھانے کے چمچے

Gol Gappay

گول گپے

اجزا گول گپے کے لئے: سوجی ایک کپ میدہ آدھا

Chicken Roll 2

چکن رول

اجزا :فلنگ کے لئے (چکن تین سو گرام (بغیر ہڈی