Search

ماہی سیخ کباب

Home » Recipes » Urdu Recipes » ماہی سیخ کباب
Mahi Seekh Kabab

اجزا

  • بون لیس مچھلی آدھا کلو
  • ہری مرچ آٹھ عدد
  • کٹی پیاز ایک عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • بھنا اور کُٹا سفید زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • گھی تین کھانے کے چمچ
  • ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ
  • کٹا پودینہ ایک کھانے کا چمچ

ترکیب

  • پہلے بون لیس مچھلی، ہری مرچ، کٹی پیاز، ایک چائے کا چمچ نمک، پسی لال مرچ، بھنا اور کُٹا سفید زیرہ، ہلدی، ادرک لہسن کا پیسٹ، گھی، کٹا ہرا دھنیا اور کٹا پودینہ اچھی طرح مکس کریں اور چوپر میں پیس لیں۔
  • اب ان کے سیخ کباب بنا کر سیخوں پر لگائیں اور باربی کیو کریں یا اوون میں بیک کر لیں۔
  • اس کے بعد کوئلے کا دَم دیں۔ آخر میں لیموں کارس چھڑک کر سرو کریں۔

You May Like

porridge

Fruity Porridge

Heat butter, add oats and sauté for two to three minutes. Add milk and one cup of water and cook till done. Add caster sugar and cinnamon powder and mix well. Transfer into a

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography