Search

لزانیہ

Home » Recipes » Urdu Recipes » لزانیہ
Lazania

اجزا

 

  • قیمہ آدھا کلو
  • کٹی پیاز آدھا کپ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ادرک، لہسن ایک چائے کا چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • ٹماٹو پیسٹ آدھا کپ
  • اوریگانو لیو ایک چائے کا چمچ
  • لزانیہ اسٹریپس چھ عدد
  • چیز ساس کے لیے:
  • مکھن تین کھانے کے چمچ
  • میدہ چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذوق
  • دکنی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • دودھ دو کپ
  • چیڈر چیز دو کھانے کے چمچ
  • ٹماٹو ساس کے لیے:
  • ٹماٹو پیسٹ آدھا کپ
  • نمک حسب ذوق
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • پسا لہسن آدھا چائے کا چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ

ترکیب

  • قیمے کے لیے:پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز فرائی کریں۔
  • پھر پیاز میں قیمہ، نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر، ادرک لہسن، سرکہ، ٹماٹو پیسٹ شامل کر کے پکنے کے لیے رکھ دیں۔
  • جب گل جائے تو بھون کر اتار لیں اور اوریگانو شامل کر دیں۔
  • لزانیہ کے لیے:لزانیہ کے اسریپس کو بوائل کر لیں۔
  • چیز ساس کے لیے:مکھن گرم کر کے اس میں میدہ بھون لیں۔
  • پھر نمک، دکنی مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر شامل کر کے دودھ اور پانی ڈال کر ساس تیار کر لیں۔
  • چولہے سے اتارتے وقت اس میں چیز بھی شامل کریں۔
  • ٹماٹو ساس کے لیے:تیل گرم کر کے لہسن، ٹماٹو پیسٹ اور پانی ڈالیں۔
  • اب نمک، سرکہ اور چینی شامل کر کے گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔
  • اسمبل کرنے کے لیے:اوون فروٹ ڈش میں اس کو گریس کر لیں۔
  • لزاینہ کی اسٹریپس بچھائیں اور پکا ہوا قیمہ ڈالیں۔
  • پھر اوریگانو چھڑکیں، ٹماٹو ساس، چیز ساس ڈالیں اور پھر یہی عمل دہرائیں۔
  • آخر میں چیڈر چیز، مکھن، کیچپ اوریگانو چھڑک کر نمبر چار پر بیس سے پچیس منٹ کے لیے بیک کریں۔

 

You May Like

Tawa Fish Recipe

Tawa Fish Recipe

Ingredients 4 fish fillets National 4 tbsp vinegar 2 tbsp oil National 1 tbsp garlic paste National

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Goat’s cheese & caramelised onion frittata with a lemony green salad

فریٹاٹا

اجزا   تیل ایک کھانے کے چمچ (مشروم ایک کپ

Goat’s cheese & caramelised onion frittata with a lemony green salad

فریٹاٹا

اجزا   تیل ایک کھانے کے چمچ (مشروم ایک کپ

10 Best Pizza Places in Hyderabad

Discover the top 10 pizza places in Hyderabad that will satisfy your cravings for delicious, cheesy goodness. From authentic Italian flavors to unique local twists, these pizza joints offer a diverse range of mouthwatering options. Indulge in a slice of perfection at Hyderabad’s finest pizzerias, where quality ingredients, expert craftsmanship, and a cozy ambiance combine to create an unforgettable dining experience. Don’t miss out on these culinary gems – explore the best pizza places in Hyderabad today!

10 Best Burger in Tabuk (Saudi Arabia)

Discover the mouthwatering delights of Tabuk, Saudi Arabia with our list of the top 10 best burgers in town. From juicy beef patties to flavorful toppings, these burger joints offer an unforgettable culinary experience. Savor the perfect blend of quality ingredients and expert craftsmanship, as you embark on a gastronomic adventure in Tabuk. Whether you’re a local or a visitor, these burger hotspots are not to be missed. Check out our guide and treat your taste buds to the best burgers Tabuk has to offer