قیمہ گوبھی

Home » Recipes » Urdu Recipes » قیمہ گوبھی
Mince with Cauliflower

اجزا

 

  • بیف کا قیمہ آدھا کلو
  • (پھول گوبھی ایک عدد (اُبلی ہوئی
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز ایک عدد
  • ہری مرچ دو سے تین عدد
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (ٹماٹر دو عدد (اُبلے اور باریک کٹے ہوئے
  • ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی

ترکیب

 

  • پہلے کڑاہی میں تیل اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے تھوڑا سا پکائیں۔
  • پھر بیف کا قیمہ شامل کرکے اچھی طرح بھونیں، یہاں تک کہ اس کا پانی اچھی طرح خشک ہو جائے۔
  • اب اس میں پیاز، ہری مرچ، لیموں کا رس، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا زیرہ اور ٹماٹر شامل کرکے چند لمحے تک بھونیں۔
  • پھر اس میں پھول گوبھی شامل کرکے آٹھ سے دس منٹ کا دم دے دیں۔
  • اب ڈھکن ہٹا کر ہرا دھنیا چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔

 

 

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

pms juice

P.A.M. Juice

Blend pineapple, apples, mint leaves, and lime juice together in a blender until smooth. Add water, if desired, or strain to reach desired consistency.

Daal Baati

Daal Baati

Ingredients Moong ki daal ¼ cup Masoor ki daal ¼