Search

سی فوڈ اور چکن سلاد

Home » Recipes » Urdu Recipes » سی فوڈ اور چکن سلاد
Prawns and Chicken Salad

اجزا

 

  • بند گوبھی آدھی
  • جھینگے سات عدد
  • چکن سوسجز تین عدد
  • لیموں کا رس دو سے تین کھانے کے چمچ
  • آلو (پتلے گول کٹے) ایک عدد
  • کْٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • پارسلے یا ہرا دھنیا چند پتے
  • گْڑ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ حسب ذائقہ
  • تیل حسب ضرورت

ترکیب

 

  • آلوؤں کی چپس تل لیں۔
  • بند گوبھی باریک کاٹ لیں۔
  • ایک پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل لیں اور اس میں کْٹی لال مرچ بھون لیں۔پھر بند گوبھی ڈال کے سوتے کرلیں۔ لیموں کا رس،گْڑ اورنمک بھی ڈال دیں اور مکس کریں۔
  • جھینگوں پر نمک اور کالی مرچ چھڑک کر دوکھانے کے چمچ تیل میں فرائی کرلیں۔
  • چکن سوسجز کے کنارے کاٹ لیں اور تھوڑے سے تیل میں لال کرلیں۔ اور پھر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  • ایک پلیٹر میں بند گوبھی رکھیں اور اس کے اوپر جھینگے،چکن سوسجز اور چپس رکھیں۔ پارسلے یا ہرا دھنیا سے سجا کر پیش کریں۔

 

 

You May Like

Benefits of Spinach

Discover the Incredible Benefits of Spinach: Boost Energy, Enhance Digestion, Strengthen Immunity, and Promote Overall Health. Learn how this leafy green powerhouse can help you achieve your wellness goals. Read more now!

10 Best Breakfast Places in Derry (Ireland)

Discover the top 10 breakfast places in Derry (Ireland) and start your day with a delectable culinary experience. From cozy cafés to charming brunch spots, these eateries offer a range of mouthwatering options. Indulge in hearty Irish breakfasts, fluffy pancakes, fresh pastries, and artisanal coffee. Find the perfect spot to satisfy your morning cravings and immerse yourself in Derry’s vibrant breakfast scene. Plan your gastronomic adventure today!

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography