Search

سیخ کلیجی

Home » Recipes » Urdu Recipes » سیخ کلیجی
Seekh Kaleji

اجزا

 

  • بکرے کی کلیجی (کیوب) 1/2 کلو
  • ہری مرچ (پسی) 1 چائے کا چمچ
  • ہرا دھنیا 1 چائے کا چمچ
  • نمک 1 چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • زیرہ (پسا) 1 چائے کا چمچ
  • سرکہ 2 چائے کے چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ

ترکیب

 

  • کلیجی کو تمام اجزاء کے ساتھ آدھا گھنٹہ میرینیٹ کریں۔
  • پھر کلیجی کے کیوبز کو اسکیور ز(لکڑی کے تنکے) میں پرو لیں اور آگ پر سینک لیں۔
  • مزیدار سیخ کلیجی کو املی کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

 

 

You May Like

Coffee

Recipe for Beginners. Nothing tastes better than a hot cup

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Chicken Roast

چکن روسٹ

اجزا   چکن ایک عدد ﴿کھال والی ووسٹر ساس چار