Search

سبزیوں کا کچُومر

Home » Recipes » Urdu Recipes » سبزیوں کا کچُومر
Vegetables Mixture 2

اجزا

 

  • آلو ایک عدد (Potato 1)
  • بینگن ایک عدد (Eggplant 1)
  • پیاز ایک عدد (Onion 1)
  • ٹماٹر ایک عدد (Tomato 1)
  • ہری مرچ تین عدد (Green chilli 3)
  • ہلدی پاؤڈرایک چائے کا چمچ (Turmeric powder 1 tsp)
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (Hot spices powder 1 tsp)
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (Cumin 1 tsp)
  • آئل دو چائے کے چمچ (Oil 2 tsp)
  • پانی ایک کپ (Water 1 cup)

ترکیب

  • تمام سبزیوں کو چھیل (peel) کر چوکور ٹکڑوں میں کاٹ (cut in cubes) لیں اور ایک کپ پانی ڈال کر آلو، بینگن، ٹماٹر، پیاز اور ہری مرچ کو پریشر کُکر (pressure cooker) میں چند منٹ تک اُبالیں (boil)۔
  • اور علیحدہ نکال کر گرم حالت میں اچھی طرح کچومر بنالیں۔
  • اور پھر واپس اسی پانی میں ڈال دیں جس میں انہیں اُبالا (boiled) گیا تھا۔
  • ایک کڑاہی (frying pan) میں تیل گرم کرکے سفید زیرے کا بگھار لگائیں۔
  • اور سبزیوں کے علاوہ ہلدی بھی ملا (mix) دیں اور کچھ دیر بھوننے(roast) کے بعد گرم گرم تناول کریں۔

 

You May Like

Nils Wohlfarth | Nassau – Bahamas

Discover the enchanting beauty of Nassau, Bahamas with Nils Wohlfarth. Immerse yourself in pristine beaches, vibrant culture, and unforgettable experiences. Book your dream vacation today and let Nils Wohlfarth guide you to the best attractions and hidden gems. Start your Bahamas adventure with a trusted local expert.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Tikka Samosa

تکہ سموسہ

اجزآ چکن بریسٹ دو عدد لیموں کا رس دو کھانے