جلیبی

Home » Recipes » Urdu Recipes » جلیبی
Jalebi

اجزا

 

  • :شیرے کے لئے
  • چینی ایک کلو
  • پانی دو سو پچاس گرام
  • :جلیبی کے لیے
  • خمیر ایک سو گرام
  • میدہ دو سو گرام
  • سوڈا ایک چٹکی
  • پانی ایک سو گرام
  • تیل تلنے کے لیے

ترکیب

 

  • شیرے کے لیے: چینی اور پانی ملاکر پکائیں، یہاں تک کہ وہ اُبل جائے۔
  • اب اسے چولہے سے اُتار لیں۔
  • جیلبی کے لیے: خیمر، میدہ، سوڈا اور ایک سو گرام پانی کو ملا کر مکس کریں اور پیسٹ بنالیں۔
  • اب تمام مکسچر کو جلیبی کے کپڑے میں ڈال کرگرم تیل میں جلیبی بنائیں اور انھیں اتنا فرائی کریں کہ وہ دونوں طرف سے براؤن ہو جائیں۔
  • پھر انھیں تیار کیے ہوئے شیرے میں ڈال کر سرو کریں۔

 

 

You May Like

10 Best Burger in Oxford (UK)

Discover the mouthwatering flavors of Oxford’s best burgers. From juicy beef patties to gourmet toppings, indulge in the ultimate burger experience. Explore our top 10 picks for the finest burger joints in Oxford, UK, and satisfy your cravings for culinary excellence. Whether you prefer classic combinations or daring innovations, these burger havens are sure to leave you craving for more. Plan your next burger adventure and treat your taste buds to an unforgettable feast in Oxford.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا