بھُٹے کا سالن

Home » Recipes » Urdu Recipes » بھُٹے کا سالن
Corn Curry

اجزا

  • بھُٹے ایک ٹن
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • لیموں ایک عدد
  • کڑی پتے آٹھ عدد
  • ثابت لال مرچیں آٹھ عدد
  • پسا ہوا کھوپرا ایک کھانے کا چمچ
  • خشخاش دو کھانے کے چمچ (پیس لیں)
  • پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
  • لہسن چار جوئے
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • ہرا دھنیا سجانے کے لئے
  • تیل دو کھانے کے چمچ

ترکیب

  • دیگچی می تیل گرم کرکے پیاز سنہری تَل لیں اور پھر بھُٹے کے علاوہ تمام اجزاء شامل کرکے پانچ منٹ (5 Mins)تک پکائیں۔
  • اس میں بھُٹے شامل کریں اور آدھی پیالی پانی شامل کرکے پکنے دیں۔
  • جب بھُٹے گَل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو اُتار لیں اور ہرے دھنئے سے سجا کر گرما گرم پیش کریں۔

You May Like

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Puri

پوری

اجزا   میدہ ایک کپ آٹا ایک کپ نمک آدھا