ادرک اور لیموں کا بسکٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » ادرک اور لیموں کا بسکٹ
Lemon and Ginger Flavored Biscuit

اجزا

 

  • میدہ تین سو پچاس گرام
  • کاسٹر شوگر دو سو گرام
  • مکھن ایک سو پچس گرام
  • انڈے ایک سے دو عدد
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • گولڈن سیرپ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا
  • (لیموں دو عدد (زیسٹ کیلئے

ترکیب

 

  • اوون کو ایک سو اسی ڈگری پر گرم کریں۔
  • بیکنگ ٹرے کو مکھن سے گریس کرلیں۔
  • ایک مکسنگ باؤل میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، کٹی ہوئی ادرک مکس کریں۔
  • اب اس میں نمک، کاسٹر شوگر، زیسٹ مکس کریں۔
  • اب ایک پین میں مکھن اور گولڈن سیرپ ڈال کر جوش دے لیں۔
  • پھر ٹھنڈا کرکے مکسنگ باؤل میں ڈال کر مکس کریں۔
  • اس میں انڈے اور سیرپ ڈال دیں اور ڈو تیار کرلیں۔
  • اب اسکی چھوٹی بالز بنالیں۔
  • بیکنگ ٹرے پر رکھ کر ہاتھ سے دباکر بسکٹ کی شکل میں رکھ کر اوون میں بارہ سے پندرہ منٹ کیلئے بیک کریں۔
  • جب کلر آجائے تو نکال کر کمرے کی درجہ جرارت پر ٹھنڈا کرلیں۔
  • مزیدار لیمن اینڈ جنجر کوکیز تیار ہیں۔

 

 

 

You May Like

10 Best Dinner Places in Fujairah (UAE)

Discover the top 10 dinner places in Fujairah, UAE, where culinary delights and inviting ambience meet. Indulge in a memorable dining experience at these exquisite venues, offering a delectable blend of local and international flavors. From elegant fine dining establishments to cozy hidden gems, explore the best dinner spots in Fujairah that promise to satisfy your cravings and create lasting memories. Plan your gastronomic journey now and savor the tastes of Fujairah’s vibrant culinary scene at these remarkable dinner destinations.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

pms juice

P.A.M. Juice

Blend pineapple, apples, mint leaves, and lime juice together in a blender until smooth. Add water, if desired, or strain to reach desired consistency.