Search

بادام کے بسکٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » بادام کے بسکٹ
almond cookies 600x315

اجزا

 

  • مکھن ایک سو پچاس گرام
  • کاسٹر شوگر ایک سو پندرہ گرام
  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • آلمنڈ ایسنس اڑھائی ملی لیٹر
  • (بادام ایک سو پندرہ گرام ﴿کُٹے ہوئے
  • میدہ ایک سو پچہتر گرام

ترکیب

 

  • ایک پیالے میں مکھن اور چینی کو اچھی طرح پھنیٹ لیں یہاں تک کہ وہ فلفی ہوجائے۔
  • پھر اس میں انڈے کی زردی، میدہ اور کُٹے ہوئے بادام ڈال کر ملائیں اور ڈو تیار کرلیں۔
  • اب اس ڈو کو بیل کر بارہ انچ لمبا رول بنالیں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے آدھا گھنٹہ فریج میں رکھ دیں۔
  • پھر اس کی پیڑ بنائیں اور ایک سو ساٹھ ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

 

 

You May Like

edr

Cure For Dry Skin With Diet

These slimy suckers are the best food source of zinc (a single serving delivers nearly 500% of your daily needs), a nutrient that promotes cell reproduction and faster wound healing.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

Marzipan

مازری پین

اجزا بادام(پاؤڈر) 1پاؤ چینی 3پاؤ لیکوڈ گلوکوز 2 کھانے کے