اسٹفڈ ایگ پلانٹ

Home » Recipes » Urdu Recipes » اسٹفڈ ایگ پلانٹ
Stuffed Egg Plant

اجزا

 

  • بینگن چار عدد
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
  • گائے کا قیمہ ایک پاؤ
  • (چاول ایک سو گرام (بھیگے ہوئے
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ٹماٹر ایک عدد
  • پارسلے ایک چوتھائی گٹھی
  • لیموں کا رس ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • پانی ایک کپ

ترکیب

 

  • پہلے بینگن کو درمیان سے دو حصوں میں کاٹ کر چائے کے چمچ کی مدد سے اس کا گودا نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
  • اب ایک کڑاہی میں مکھن، تیل اور پیاز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ پیاز نرم ہو جائے۔
  • پھر اس میں چاول اور تھوڑا سا پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
  • جب چاول اچھی طرح سے پک جائیں تو چولہے سے اُتار لیں۔
  • اب قیمے کو چاولوں میں مکس کر لیں۔
  • پھر نمک، پسی کالی مرچ، ٹماٹر اور پارسلے شامل کرکے خوب اچھی طرح ملائیں۔
  • اب اس اسٹف کو بینگن میں بھرتے جائیں۔
  • جب تمام بینگن فل ہو جائیں تو دو حصوں کو ملا کر دھاگے کی مدد سے انھیں باندھ دیں۔
  • اب الگ کڑاہی میں بھرے ہوئے بینگن کو لیموں کا رس اور تھوڑا سا پانی شامل کرکے دم پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
  • دس سے پندرہ منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر آنچ تیز کرکے پانی خشک کر لیں۔
  • اسٹف بینگن نکالیں اور دھاگا کاٹ کر سرو کریں۔

 

 

You May Like

images 46

Beetroot dip

Ingredients :  Boiled beetroot 1 large  Funnel seeds 2 tsp 

Chef Normand Laprise Biography

Discover the extraordinary culinary journey of Chef Normand Laprise, a visionary in the world of gastronomy. Explore his innovative approach to cooking, influenced by his passion for fresh, seasonal ingredients. From his humble beginnings to becoming an internationally acclaimed chef, delve into the life and achievements of this culinary icon. Uncover the secrets behind Chef Normand Laprise’s award-winning dishes and learn about his dedication to sustainability and creating unforgettable dining experiences. Embark on a delectable adventure through the life of a true culinary mastermind in this captivating biography.

Latest Recipes

Top 10

Chefs Biography

pms juice

P.A.M. Juice

Blend pineapple, apples, mint leaves, and lime juice together in a blender until smooth. Add water, if desired, or strain to reach desired consistency.

Daal Baati

Daal Baati

Ingredients Moong ki daal ¼ cup Masoor ki daal ¼